باٹا کی جانب سے بیک ٹو سکول کاگرینڈ پرائزہنڈائی ایلنٹرا فراہم
لاہور(سٹاف رپورٹر)باٹا پاکستان نے گزشتہ روز اپنے بیک ٹو سکول پروگرام کا گرینڈ پرائز جیتنے والے ہارون آباد کے ولید فیصل کو اپنے باٹاپور ہیڈ آفس میں ہنڈائی ایلنٹرا کی چابیاں پیش کیں۔
باٹا پاکستان کے ایم ڈی احسن عمر نے گاڑی کی چابی ونر کے حوالے کی اور اس موقع پر کہاکہ ہر تعلیمی سال کا آغازباٹا کے نئے جوتوں سے ہوتا ہے اور نسل در نسل پاکستانی والدین نے باٹا پر اپنا بھروسہ قائم رکھا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments