ایس پی انوسٹی گیشن کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے

ایس پی انوسٹی گیشن کی کھلی کچہری   شہریوں کے مسائل سنے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس پی انوسٹی گیشن عمران عباس چدھڑ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد، آنیوالے شہریوں کے مسائل سنے ۔

 کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے متعلقہ پولیس افسران کو فوری طور پر بذریعہ ٹیلیفون احکامات جاری کیے ،اس موقع پر ایس پی انویسٹی گیشن کا کہنا تھا کہ کھلی کچہری کا مقصد عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...