ماسٹر مولٹی فوم فرنیچر ایکسپو کا افتتاح

 ماسٹر مولٹی فوم فرنیچر ایکسپو کا افتتاح

لاہور(سٹاف رپورٹر)پارلیمانی سیکرٹری محکمہ ترقیِ خواتین پنجاب، فوکل پرسن ٹوسی ایم پنجاب ورکن صوبائی اسمبلی سعدیہ تیمور نے ایکسپوسنٹر لاہور میں 3 روزہ ماسٹر مولٹی فوم فرنیچر اینڈ لیونگ ایکسپو 2026 کا افتتاح کر دیا۔

 اس موقع پر ڈاکٹر نازش فیصل چیف ایگزیکٹو آفیسر آر ایف ایونٹس اور عاصم چودھری جنرل منیجر ماسٹر مولٹی فوم بھی موجود تھے ۔آر ایف ایونٹس کے زیرِ اہتمام ہونیوالی نمائش کا مقصد پاکستان کی فرنیچر انڈسٹری کو فروغ دینا، صنعتکاروں اور کاروباری اداروں کو مصنوعات کی نمائش کے مواقع فراہم کرنا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...