ایپیڈرا انسولین نہ ملنے سے شوگر کے مریضوں کو شدید مشکلات

 ایپیڈرا انسولین نہ ملنے سے شوگر کے مریضوں کو شدید مشکلات

لاہور (ہیلتھ رپورٹر )لاہور سمیت ملک بھر میں شوگرکے مریضوں کیلئے استعمال ہونیوالی ایپیڈرا انسولین کی عدم دستیابی پرمریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

ذرائع کے مطابق بین الاقوامی فارما کمپنی صنوفی کی ایپیڈرا سولو سٹار انسولین فارمیسیز اور میڈیکل سٹورز پر دستیاب نہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایپیڈرا کی عدم دستیابی پر ایپیڈرا کی جگہ ہیومالاگ یا نوو ریپڈ کا استعمال معالج کی نگرانی میں کیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...