سنگین جرائم میں ملوث 13جرائم پیشہ افراد گرفتار ،منشیات ،اسلحہ برآمد

سنگین جرائم میں ملوث 13جرائم  پیشہ افراد گرفتار ،منشیات ،اسلحہ برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 13جرائم پیشہ افراد گرفتار کر لئے، ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے ۔۔۔

اس سلسلے میں اسلام آباد پولیس ٹیموں نے منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث نو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 2,200گرام چرس اور مختلف بور کے تین عدد پستول معہ ایمونیشن برآمد کئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...