کپاس کی موجودہ صورتحال، پیداواری ہدف حاصل کرلینگے ،عاشق کرمانی
راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کے زیر صدارت کپاس، گندم اور سموگ کنٹرول کے۔۔۔
حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران کپاس کی موجودہ صورتحال، گندم کی آئندہ فصل کے لیے حکمت عملی اور سموگ کنٹرول مہم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ کپاس کی موجودہ قیمتیں حوصلہ افزا ہیں۔ وزیر زراعت نے کہا کہ کپاس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پیداواری ہدف حاصل کر لیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments