کہوٹہ ،خواتین کو ہراساں کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

کہوٹہ ،خواتین کو ہراساں کرنے  والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(خبرنگار)کہوٹہ میں اوباش شخص کی جانب سے خواتین کو ہراساں کرانے کی شکایات ،طورو نامی شخص پسٹل لیکر گھر میں دا خل ہو گیا ۔

اکیلی خواتین سے دست درازی لڑکی نے گھر کی چھت پر چڑھ کر شور مچا دیا اہل علاقہ کے آنے پر مسلح شخص فرار ۔ گھر کے سربراہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...