انتقال پرملال
مرکزی انجمن تاجران مری کے صدر راجہ طفیل اخلاق و پیپلز پارٹی ضلع مری کے سینئر نائب صدر راجہ منصور اخلاق کی چچی اور عنایت الرحمن کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں سیاسی سماجی مذہبی اورکاروباری شخصیات کے علاؤہ خاندان کے عزیز اقارب سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments