رتہ امرال سے خاتون کی نعش برآمد، ابتدائی تحقیقات میں قتل کے شواہد سامنے نہیں آئے

رتہ امرال سے خاتون کی نعش برآمد، ابتدائی  تحقیقات میں قتل کے شواہد سامنے نہیں آئے

راولپنڈی (اے پی پی) پولیس کے سینئر افسران راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال سے خاتون کی نعش ملنے کے واقعہ پر موقع پر پہنچ گئے۔۔۔

 ابتدائی تحقیقات کے مطابق قتل کے شواہد سامنے نہیں آئے جبکہ خاتون کی موت بظاہر طبعی معلوم ہوتی ہے ۔منگل کو پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی راول اور دیگر سینئر پولیس افسران موقع پر پہنچے اور شواہد کا جائزہ لیا۔ پولیس نے موقع پر پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی ٹیم کو بھی طلب کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...