راولپنڈی، 4 ملزمان سے ساڑھے 5 کلو سے زائد منشیات برآمد
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کر کے ساڑھے 5 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے ایک کلو 899 گرام چرس، تھانہ ریس کورس پولیس نے ایک ملزم سے ایک کلو 640 گرام چرس، تھانہ ویسٹریج پولیس نے ایک ملزم سے ایک کلو 200 گرام جبکہ تھانہ ٹیکسلا پولیس نے ایک ملزم سے ایک کلو 100 گرام چرس برآمد کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments