لائنز ایریا سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی

لائنز ایریا سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی

بریگیڈ کے علاقے لائنز ایریا نیو پریڈی اسٹریٹ ہفتہ بازار کے قریب گودام سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متوفی کی شناخت 35 سالہ طفیل ولد ضمیر کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق متوفی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں