سبکدوش چیئرمین میٹرک بورڈ کے اعزازمیں الوداعی پارٹی

سبکدوش چیئرمین میٹرک  بورڈ کے اعزازمیں الوداعی پارٹی

چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی سید شرف علی شاہ کی سربراہی میں بورڈ ہذا سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین اور گزشتہ دنوں ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ کنٹرولر آف ایگزامینیشن سید مسرور احمد ہاشمی کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) جس میں میٹرک بورڈ کراچی کے افسران اور عملے سمیت ایپکا کراچی ڈویژن کے صدر سید توقیرحسین شاہ و دیگر عہدیداران سمیت تمام ملازمین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر سبکدوش ہونے والے افسران اور دیگر مہمانوں کو اجرک پہنائی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں