عید الاؤنس کی منظوری

عید الاؤنس کی منظوری

جامعہ کراچی نے گریڈ 17 تا 22 کے ملازمین کیلئے عید الاؤنس کی منظوری دے دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دیگر ملازمین جو الاؤنس کا حق نہیں رکھتے انہیں ایک ماہ کی تنخواہ ایڈوانس دی جائیگی جس کی اقساط میں کٹوتی ہوگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں