حیدرآباد،افضال شاہ کے صاحبزادے کا انتقال

حیدرآباد،افضال شاہ کے صاحبزادے کا انتقال

آل پا کستان ا خبار فروش فیڈ ریشن کے سابق صدر مر حوم سید افضال احمد شاہ کے صاحبزا دے ، تنظیم ا یم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی لطیف آباد ٹاؤن کے انچارج و اخبار فرو ش سید عمر ان افضال طویل علا لت کے بعد 48 سال کی عمر میں کراچی کے ایک نجی ا سپتال میں انتقال کر گئے

حیدر آباد (دنیا نیوز) مر حوم کی میت رات گئے ایمبو لینس کے ذریعے حیدر آباد میں ان کی ر ہائش گاہ پر پہنچا ئی گئی مر حوم کی نما ز جنا زہ آ ج بعد نماز ظہر 1:30بجے افضال شاہ گراؤنڈلطیف آباد نمبر 10میں اداکی جا ئے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں