تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

سچل تھانے کی حدودو سپر ہائی وے پنجاب بس اڈے کے قریب تیز رفتاری کے باعث حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متوفی کی شناخت 45 سالہ دتل بخش جمالی ولد دولت جمالی کے نام سے ہوئی ،ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ۔پولیس نے لاش سردخانے منتقل کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں