سید وہاب عالم کی والدہ انتقال کر گئیں

سید وہاب عالم کی والدہ انتقال کر گئیں

روزنامہ دنیا کراچی کے اسسٹنٹ منیجر مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ سید وہاب عالم کی والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرحومہ کی تدفین اتوار کو شہدا قبرستان عزیز آباد میں کی گئی۔ ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کل (منگل کو ) بعد نماز عصر تا مغرب جامعہ عربیہ احسن العلوم مسجد بلاک 2 گلشن اقبال نزد رب میڈیکل اسپتال کیا گیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں