جماعت اسلامی شرقی کے تحت آج چھ اہم شاہراہوں پر دھرنے

جماعت اسلامی شرقی کے تحت  آج چھ اہم شاہراہوں پر دھرنے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع شرقی کے تحت آج (ہفتہ کو) ضلع کے چھ مختلف مقامات پر دھرنے دیئے جائیں گے۔

 علاقہ جامعات اور علاقہ بلال کے زیر اہتمام ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دھرنا دیا جائے گا۔ علاقہ یوسی 27 اور یو سی 30 کے زیر اہتمام موسمیات کے قریب یونیورسٹی روڈ پر دھرنا دیا جائے گا۔ جماعت اسلامی علاقہ فیصل کینٹ، جوہر اور گلشن کے زیر اہتمام جوہر چورنگی پر دھرنا دیا جائے گا۔ علاقہ یوسی 22 اور 23 کے زیر اہتمام حسن اسکوائر پر دھرنا دیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں