لیپرڈز کوریئرتیزترین خدمات فراہم کرنے والی واحد کمپنی، ترجمان

لیپرڈز کوریئرتیزترین خدمات فراہم کرنے والی واحد کمپنی، ترجمان

کراچی (پ ر) لیپرڈز کوریئر سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ اپنے صارفین کو ہر قسم کے حالات میں تیز ترین خدمات فراہم کرنے والی پاکستان کی واحد کمپنی ہے ۔

 لیپرڈز کوریئر سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ترجمان نے میڈیا کو خصوصی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ لیپرڈز کوریئر سروسز نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ملک بھی اپنے صارفین کو فوری، بروقت اورمحفوظ ترسیل کی سہولت فراہم کر رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ عوام کے بھرپور اعتماد نے لیپرڈز کوریئر کو پاکستان کی نمبر ون کوریئر کمپنیوں کی صف میں لا کھڑا کیا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں