پہلی سندھ گرلز اسکاؤٹس کیمپوری کا افتتاح

پہلی سندھ گرلز اسکاؤٹس کیمپوری کا افتتاح

اچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گلستان اسکاؤٹس ٹریننگ سینٹر پر پہلی سندھ گرلز اسکاؤٹس کیمپوری کا افتتاح ہوگیا ۔ افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی رجسٹرار پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز محکمہ تعلیم حکومت سندھ رافعہ جاویدتھیں ۔

کر انہوں نے کیمپوری کے افتتاح کا اعلان کیا، جس کے بعد پرچم کشائی کی گئی اور اس طرح کیمپوری کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ۔مہمان خصوصی نے کہا کہ آج گرلز اسکاؤٹس کی یہ کیمپوری دیکھ کر میرا سر فخر سے بلند ہوگیا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں