فرزانہ نائیک پی آر سی ایس کی چیئرپرسن نامزد

فرزانہ نائیک پی آر سی  ایس کی چیئرپرسن نامزد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ، صدر سندھ صوبائی برانچ پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (پی آر سی ایس) کامران خان ٹیسوری نے فرزانہ نائیک کو پی آر سی ایس کی چیئرپرسن نامزد کردیا ہے۔ بطور چیئرپرسن پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی سندھ برانچ ان کے عہدے کی مدت 3 سال ہو گی۔

 

گورنر سندھ، صدر سندھ صوبائی برانچ پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (پی آر سی ایس) کامران خان ٹیسوری نے فرزانہ نائیک کو پی آر سی ایس کی چیئرپرسن نامزد کردیا ہے۔ بطور چیئرپرسن پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی سندھ برانچ ان کے عہدے کی مدت 3 سال ہو گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں