سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت۔۔۔
بغیر کسی کارروائی کے 17 فروری تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت کے جج سریش کمار نے ریفرنس کی سماعت کی۔