حکومت سندھ کے فیصلے کی مذمت

حکومت سندھ کے فیصلے کی مذمت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تعلیم بچاؤ ایکشن کمیٹی کے کنوینر انیس الرحمن، جنرل سیکریٹری عبدالرحمن خان۔۔۔

 ایڈیشنل سیکریٹری ذکیہ سلطانہ اور تمام ایسوسی ایشنز کے عہدیداران نے حکومت سندھ کے اس فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے کہ میٹرک بورڈ اور انٹربورڈ کو ختم کرکے نجی کمپنی ریڈ مارکر کو پرائیویٹ طور پر امتحان لینے اور رزلٹ اناؤس کرنے کے لئے بیچ دیا ہے، جس کی وجہ سے اربوں کی کرپشن ہوگی ، جبکہ کرپشن کے خاتمے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں