گٹکا اور چھالیہ برآمد،ملزم گرفتار

گٹکا اور چھالیہ برآمد،ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لانڈھی ٹاسک فورس کی انٹیلی جنس انفارمیشن پر کارروائی، 200 کلو سے زائد گٹکا اور چھالیہ برآمد کرلیا گیا۔

 اے ایس پی لانڈھی بلال مرزا کے مطابق ملزم شاہد کے زیر استعمال رکشہ بھی پولیس تحویل میں لے لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں