مرغی مہنگی ہونے پر پھر بائیکاٹ کی مہم کا آغاز

مرغی مہنگی ہونے پر پھر بائیکاٹ کی مہم کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرغی کے گوشت کی قیمتیں کم نہ ہونے پر بعض شہریوں نے ایک بار پھر سوشل میڈیا کے ذریعے عوام سے اپیل کر دی ہے کہ وہ اگلے 15 روز تک مرغی کا گوشت نہ کھائیں اور بائیکاٹ مہم میں شامل ہوجائیں تاکہ قیمتیں بڑھانے والا مافیا قیمتیں کم کرنے پر مجبور ہو جائے۔

 مرغی کے گوشت کی قیمتیں کم نہ ہونے پر بعض شہریوں نے ایک بار پھر سوشل میڈیا کے ذریعے عوام سے اپیل کر دی ہے کہ وہ اگلے 15 روز تک مرغی کا گوشت نہ کھائیں اور بائیکاٹ مہم میں شامل ہوجائیں تاکہ قیمتیں بڑھانے والا مافیا قیمتیں کم کرنے پر مجبور ہو جائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں