شہر میں جگہ جگہ برف بنانے کے کارخانے قائم ہونا شروع

شہر میں جگہ جگہ برف بنانے کے کارخانے قائم ہونا شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں جگہ جگہ برف بنانے کے کارخانے قائم ہونا شروع ہوگئے۔

بعض علاقوں کے مکینوں کا کہنا ہے کہ زیادہ تر کارخانوں میں پرانے بوائلر نصب کیے گئے ہیں، جو کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔ مکینوں کا کہنا ہے کہ حکومت کے متعلقہ ادارے کو برف بنانے کے کارخانوں میں نصب غیر معیاری بوائلرز کو چیک کرنا چاہیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں