ایس ایچ او کی تعیناتی

ایس ایچ او کی تعیناتی

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس( ایس ایس پی)غربی نے انسپکٹر خالد حسین عباسی کو ایس ایچ او تھانہ منگھوپیر تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس( ایس ایس پی)غربی نے انسپکٹر خالد حسین عباسی کو ایس ایچ او تھانہ منگھوپیر تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں