سیمینار5جون کو ہوگا

 سیمینار5جون کو ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسٹی ٹیوٹ آف انوائرمینٹل اسٹڈیز جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کے مطابق عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ایک روزہ سیمینار 5 جون کو صبح 10 بجے ہوگا۔

انسٹی ٹیوٹ آف انوائرمینٹل اسٹڈیز جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کے مطابق عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ایک روزہ سیمینار 5 جون کو صبح 10 بجے ہوگا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں