جھڈو میں طویل لوڈ شیڈنگ

جھڈو میں طویل لوڈ شیڈنگ

جھڈو (نمائندہ دنیا) حیسکو سب ڈویژن جھڈو میں نہ صرف مختلف اوقات میں 12 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ جاری ہے بلکہ اس کے علاوہ بھی کئی گھنٹے بجلی بند رہنا معمول بن گیا ہے ۔۔۔

گزشتہ روز بھی دن پونے بارہ بجے شہر میں بجلی کی سپلائی منقطع ہوگئی جو شام گئے تک بحال نہہوسکی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں