داخلہ فارم کی تاریخ میں توسیع

داخلہ فارم کی تاریخ میں توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ اردو کے ڈائریکٹر ایڈمیشن کے مطابق بی ایس فال2023 (صبح و شام) اور ایم ایس، ایم فل، پی ایچ ڈی کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 7 جون تک توسیع کر دی گئی ہے۔

 جامعہ اردو کے ڈائریکٹر ایڈمیشن کے مطابق بی ایس فال2023 (صبح و شام) اور ایم ایس، ایم فل، پی ایچ ڈی کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 7 جون تک توسیع کر دی گئی ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں