ڈائریکٹر کچی آبادی کا تقرر

ڈائریکٹر کچی آبادی کا تقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ ہیومن ریسورس نے محمد وسیم کو ڈائریکٹر کچی آبادی مقرر کر دیا، جبکہ سابق ڈائریکٹر انسداد تجاوزات بشیر صدیقی کو ڈائریکٹر لینڈ کے ایم سی مقرر کیا گیا ہے۔

 بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ ہیومن ریسورس نے محمد وسیم کو ڈائریکٹر کچی آبادی مقرر کر دیا، جبکہ سابق ڈائریکٹر انسداد تجاوزات بشیر صدیقی کو ڈائریکٹر لینڈ کے ایم سی مقرر کیا گیا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں