اضافی چارج چھوڑ دیا

اضافی چارج چھوڑ دیا

کراچی (بزنس رپورٹر) ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی(اپزا) کے چیئرمین ڈاکٹر سیف الدین جونیجو نے پاکستان اسٹیل کے چیف ایگزیکٹو افسر کا اضافی چارج چھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے ذاتی مصروفیات پر معذرت ظاہر کی تھی۔

ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی(اپزا) کے چیئرمین ڈاکٹر سیف الدین جونیجو نے پاکستان اسٹیل کے چیف ایگزیکٹو افسر کا اضافی چارج چھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے ذاتی مصروفیات پر معذرت ظاہر کی تھی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں