تین افراد کی لاشیں برآمد

تین افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف مقامات سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ ایم اے جناح روڈ صابری پارک کے قریب فٹ پاتھ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

 صدر کالا پل نجی اسپتال کے قریب گلی سے ایک شخص کی لاش ملی۔ متوفی کی شناخت سلیم ولد تاج الدین کے نام سے ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق سلیم  اچانک طبیعت خراب ہونے پر نیچے گرا۔ پاک کالونی تھانے کی حدود میوہ شاہ قبرستان بکرا پیڑی پل کے نیچے سے ایک شخص کی لاش ملی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں