تعریفی اسناد،نقدانعام کا اعلان

تعریفی اسناد،نقدانعام کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی خادم حسین رند نے تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے میں دو ملزمان کو گرفتار کرنے پر ایس ایچ او اور پولیس پارٹی کیلئے تعریفی اسناداور 50 ہزار کیش انعام کا اعلان کیا ہے۔

ایڈیشنل آئی جی خادم حسین رند نے تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے میں دو ملزمان کو گرفتار کرنے پر ایس ایچ او اور پولیس پارٹی کیلئے تعریفی اسناداور 50 ہزار کیش انعام کا اعلان کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں