محفل میلاد کا اہتمام

محفل میلاد کا اہتمام

کراچی(این این آئی)سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ایسٹیوٹا)کے زیرانتظام محفل میلاد کا اہتمام کیاگیا،تقریب میں چیئرمین ایسٹیوٹاسلیم رضاجلبانی،ایم ڈی منور علی مٹھانی نے شرکت کی۔

سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ایسٹیوٹا)کے زیرانتظام محفل میلاد کا اہتمام کیاگیا،تقریب میں چیئرمین ایسٹیوٹاسلیم رضاجلبانی،ایم ڈی منور علی مٹھانی نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں