لائبریری کھول دی گئی
کراچی (آن لائن)چیئر مین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے یوسی 8 میں واقع عرصہ دراز سے بند کرنل محمد خان لائبریری کے دروازے عوام کیلئے کھول دیے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا عزم ہے کہ ہم عوام کو بہترین سہولیات فراہم کریں۔
چیئر مین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے یوسی 8 میں واقع عرصہ دراز سے بند کرنل محمد خان لائبریری کے دروازے عوام کیلئے کھول دیے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا عزم ہے کہ ہم عوام کو بہترین سہولیات فراہم کریں۔