گلشن اقبال میں سرسبز درختوں کی غیر قانونی کٹائی

گلشن اقبال میں سرسبز درختوں کی غیر قانونی کٹائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال بلاک 6 میں با اثر تاجر نے گلشن مسجد کے قریب دہائیوں پرانے ہرے بھرے درخت کٹوادیے ۔

اطلاع ملتے ہی گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اورمتعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ملزم کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں