سندھی ثقافت دن،آئی جی کا واقعے کا نوٹس،مقدمہ درج

سندھی ثقافت دن،آئی جی کا واقعے کا نوٹس،مقدمہ درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے سندھی ثقافت دن کے موقع پر شاہراہ فیصل پر پیش آنے والے شرپسندانہ واقعے کے نوٹس لے لیا۔

آئی جی کے نوٹس کے بعد واقعے کا مقدمہ صدر تھانے میں پولیس کی مدعیت میں درج کرلیا یگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں