ریفک حادثے میں لڑکا جاں بحق

ریفک حادثے میں لڑکا جاں بحق

کراچی(آئی این پی)ملیر میمن گوٹھ جوگی گوٹھ سولنگی اسٹاپ کے قریب ٹریفک حادثے میں 8 سالہ عبداللہ ولد امام بخش جاں بحق ہوگیا، لاش جناح اسپتال لائی گئی،متوفی اسی علاقے کارہائشی تھا

ملیر میمن گوٹھ جوگی گوٹھ سولنگی اسٹاپ کے قریب ٹریفک حادثے میں 8 سالہ عبداللہ ولد امام بخش جاں بحق ہوگیا، لاش جناح اسپتال لائی گئی،متوفی اسی علاقے کارہائشی تھا

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں