گاڑیاں مالکان کے حوالے

 گاڑیاں مالکان کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی اے وی ایل سی عارف اسلم راؤ کی زیرنگرانی کارروائیوں میں برآمد ہونے والی چوری اور چھینی گئی 18 گاڑیاں ان کے مالکان کے سپرد کر دی گئیں۔مالکان نے پو لیس کا شکریہ ادا کیا۔

ایس ایس پی اے وی ایل سی عارف اسلم راؤ کی زیرنگرانی کارروائیوں میں برآمد ہونے والی چوری اور چھینی گئی 18 گاڑیاں ان کے مالکان کے سپرد کر دی گئیں۔مالکان نے پو لیس کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں