امتحانی فارم کی تاریخ کا اعلان

امتحانی فارم کی تاریخ کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے سالانہ امتحانی فارم 2024جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے ۔

فارم 23اپریل تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں