این ای ڈیئن کنونشن

این ای ڈیئن کنونشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) این ای ڈی المنائی ایسوسی ایشن کی جانب سے این ای ڈیئن کنونشن 2024 کا انعقاد جامعہ کے محمود عالم آڈیٹوریم میں کیا گیا۔

 تقریب میں 13سابق طالب علموں کوایوارڈز سے نوازا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں