چھالیہ کے 2 اسمگلرز گرفتار

چھالیہ کے 2 اسمگلرز گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ منگھوپیر پولیس نے چھالیہ کے 2 اسمگلرزمحمد رمضان اور یار م گرفتار کرلیے ۔

پولیس نے ملزمان کی کار میں لوڈ 40 عدد بوروں میں موجود 400 کلو سے زائد چھالیہ برآمد کرلی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں