شاہی قلعے اور شالیمار باغ پرتصویروں کی نمائش

 شاہی قلعے اور شالیمار باغ پرتصویروں کی نمائش

کراچی(پ ر)عاصمہ چشتی نے گزشتہ روز کراچی میں والڈسٹی آف لاہور اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری اورانکی اہلیہ کے اعزاز میں ایک ظہرانے کا اہتمام کیا۔

مہمانان ان سائلینسنگ اسپیسزمیں لینس مین مبین انصاری کی طرف سے اندرون لاہور اور شالیمار باغ کی کھینچی گئی دلکش تصاویر کی نمائش سے محظوظ ہوئے جو ان تاریخی مقامات کی دوبارہ بحالی کی شان بیان کرتی ہیں جو سب سے تاریخی عمارتیں ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں