ٹریفک حادثے میں بچہ جاں بحق

ٹریفک حادثے میں بچہ جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ناظم آباد سر سید کالج کے قریب شہزور ٹرک کی رکشے کو ٹکر کے نتیجے میں رکشے میں سوار 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

متوفی کی شناخت عبداللہ ولد شجاعت کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں