مرکزی مسلم لیگ کا ہفتہ ممبرسازی مہم کا اعلان

مرکزی مسلم لیگ کا ہفتہ  ممبرسازی مہم کا اعلان

کراچی (این این آئی)پاکستان مرکزی مسلم لیگ سندھ و بلوچستان کے صدرفیصل ندیم نے کہاہے کہ مرکزی مسلم لیگ ہی حقیقی معنوں میں عوام کی نمائندہ جماعت ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ممبرسازی مہم کے سلسلے میں تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان نے کہا کہ پورے ملک کی طرح کراچی میں ہفتہ ممبرسازی مہم کاآغاز کررہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں