ڈکیتی کامقدمہ 10روزبعد درج

ڈکیتی کامقدمہ 10روزبعد درج

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لانڈھی پولیس نے بیوہ خاتون سے ڈکیتی کے دوران مرحوم شوہر کے جی پی فنڈز کی رقم 27 لاکھ روپے لوٹنے کا مقدمہ۔۔۔

 10 روز کے بعد درج کرلیا۔لانڈھی کے علاقے 6 نمبر غفور سوئٹس کے قریب 12 نومبر کو موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکو وجیہہ نامی خاتون سے پرس چھین کر فرار ہوئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں