نارتھ کراچی میں کرنٹ لگنے سے نوجوان چل بسا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نارتھ کراچی رحمانیہ موڑ کے قریب کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔متوفی کی شناخت 17 سالہ صابر کے نام سے کی گئی،واقعہ دکان میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ہوا۔