ایس ایس جی سی کے تحت کھلی کچہری کا انعقاد

ایس ایس جی سی کے تحت  کھلی کچہری کا انعقاد

کراچی(پ ر)ایس ایس جی سی نے صارفین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اتوار کو ’’روبرو ‘‘کے عنوان سے ہیڈ آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

جس کی صدارت ASGM LS-C عدنان رحمان نے کی۔ عدنان رحمان نے صارفین کے مسائل توجہ سے سنے اور ان کے بروقت حل کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے صارفین سے کہا کہ ایس ایس جی سی اپنے صارفین کی بہت قدر کرتی ہے۔ اور انہیں مطمئن کرنا کمپنی کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔ سیشن کی نظامت ایس ایس جی سی کے ہیڈ آف کارپوریٹ کمیونیکیشنز شاہد شیخ نے کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں