ڈکیتی کے 2ملزمان گرفتار

ڈکیتی کے 2ملزمان گرفتار

کراچی (اے پی پی)بلال کالونی پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو ملزمان مصطفی عرف کالااوروقار عرف ڈون کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ،موٹر سائیکل،لیپ ٹاپ اور مسروقہ موبائل فون برآمدکرلیا۔

بلال کالونی پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو ملزمان مصطفی عرف کالااوروقار عرف ڈون کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ،موٹر سائیکل،لیپ ٹاپ اور مسروقہ موبائل فون برآمدکرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں