درخواست گزار کو ہدایت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے دھابیجی میں پارک دکانیں بنانے کے کیس میں درخواست گزار کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹادی۔
سندھ ہائیکورٹ نے دھابیجی میں پارک دکانیں بنانے کے کیس میں درخواست گزار کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹادی۔